25 جولائی 2011 - 19:30

پشاور…تعلیم دشمن عناصر نے خیبر ایجنسی میں 2سرکاری پرائمری اسکولوں کو بارودی مواد سے تباہ کردیا.

ابنا:ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے اکا خیل میں رات گئے شدت پسندوں نے دو سرکاری پرائمری اسکولوں کو دھماکا خیز مواد نصب کر کے تباہ کردیا جس سے اسکولوں کی عمارتیں مکمل تباہ ہوگئیں۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اب تک خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے ہاتھوں 54اسکولوں کو نقصان پہنچا ہے۔ 
...........

/169