22 جولائی 2011 - 19:30

اوسلو. . . . ... . پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز ناروے میں ہونیوالے بم حملے اور فائرنگ میں ہلاکتوں کی تعداد91 ہوگئی۔ ۔

ابنا: جس کاذمہ دارمسیحی بنیاد پرست ہے۔اوسلو میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے پولیس کا کہناتھا کہ انٹرنیٹ سے حاصل معلومات کے مطابق 32 سالہ نارویجین عیسائی بنیاد پرست ہے۔اور اس کوگزشتہ روز واقعے کے فورا بعد گرفتارکرلیاگیاتھا۔پولیس کا کہناہے کہ اس ایک شخص نے یہ دونوں حملے کیے ہیں اور اس کاتعلق دہشت گردی کی عالمی تنظیم سے ہوسکتاہے۔یوٹووا میں swat ٹیم کے پہنچنے سے پہلے 30 منٹ کے اندر یہ کارروائی ہوئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتارشخص کے فیس بک پروفائل کے مطابق اس کا نام Anders Behring Breivik ہے ، جو عیسائی ہے اور "World of Warcraft" اور "Modern Warfare 2 جیسے کھیلوں کاشوق رکھتاہے............../169