15 جولائی 2011 - 19:30

کراچی...خورشید عباسی…کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ سے محترمہ بے نظیر بھٹو کے سکیورٹی گارڈ اور پی آئی اے سی بی آے پیپلز یونٹی کے سابق صدر عامر شاہ دو ساتھیوں سمیت شدید زخمی ہوگئے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے کامران چورنگی پرعامر شاہ اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس سے وہ اور ان کے ساتھی زخمی ہوگئے، جنہیں تشویشناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169