ابنا: امریکی فوج نے عراق میں مزید دو امریکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ جون میں 14 امریکی فوجی عراق میں ہلاک ہوگئے تھے عراق میں مجموعی طور پر اب تک 4471 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ .............
/169
امریکی فوج نے عراق میں مزید دو امریکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔