ابنا: ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے بارودی مواد گلشن آباد متنی کے ٹیلی فون ایکسچینج کے قریب نصب کیا۔ جو رات گئے ذوردار دھماکے سے پھٹا۔ دھماکے سے ایکسچینج کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تقریبا ایک سال قبل بھی شدت پسندوں نے اس ایکسچینج کو بارودی مواد سے تباہ کیا تھا۔ ..............
/169