1 جولائی 2011 - 19:30

اردن میں عوام کے زبردست احتجاج کے بعد اردن کی حکومت نے استعفی دیدیا ہے اردن کے عوام ملک میں جمہوری نظام کے خواہاں ہیں۔

ابنا: شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن میں عوام کے زبردست احتجاج کے بعد اردن کی حکومت نے استعفی دیدیا ہے اردن کے عوام ملک میں جمہوری نظام کے خواہاں ہیں۔ ذرائع‏ کے مطابق اردن میں عوام وسیع پیمانے پر اصلاحات چاہتے ہیں کل اردن کے تمام شہروں میں زبردست مظاہرے ہوئے مظاہرین نے بادشاہتی نظام کو ختم کرنے اور جمہوریت کے حق میں نعرے لگائے۔ واضح رہے کہ امریکہ نواز عرب ممالک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور عرب عوام امریکہ نواز عرب بادشاہتوں میں جمہوریت کا مطالبہ کررہے ہیں جبکہ امریکہ اپنے عرب دوست ممالک کے ستھ ملکر عوامی انقلابات کو دبانے اور جمہوریت کا گلا گھونٹےکی کوشش کررہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت