26 جون 2011 - 19:30

مصرکے انقلابی جوانوں نے خبردار کیا ہےکہ اگر انقلاب کے مقاصد حاصل نہ ہوۓ تو وہ آئندہ جمعے کو مظاہروں کی کال دیں گے۔

ابنا: مصری ذرائع کے مطابق انقلابی جوانوں نے کہا ہے کہ انقلاب کے مقاصد کی تکمیل نہیں کی جارہی ہے اور اگر یہی صورتحال رہی تو وہ آٹھ جولائی کو بڑے مظاہرے کریں گے اور شہروں کے چوراہوں پر غیر معینہ مدت تک کے لئے دھرنا شروع کر دیں گے ۔ یادرہے مصرکے انقلابی جوان سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک پر مقدمہ چلائےجانے کا مطالبہ کررہےہیں۔ انقلاب مصرکے شہدا کے اھل خانہ نے اپنے بچوں کے قاتلوں کے رہا کئےجانے نیز حسنی مبارک پر مقدمہ نہ چلائےجانے کے خلاف ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے کے سامنے دھرنا دیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت