ابنا: انقلابي فورس کے ايک ترجمان نے بن غازي ميں نامہ نگاروں کو بتايا ہے کہ حکومت مخالف مسلح فورس کے جوان جنوب مغربي طرابلس سے اسي کلوميٹر کے فاصلے پر واقعے ٹاون بيرغنم تک پہنچ گئے ہيں جہاں انقلابيوں اور قذافي کے حامي فوجيوں کے درميان گھمسان کي لڑائي ہو رہي ہے-
انقلابي فورس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بيئر غنم انتہائي اہم علاقہ ہے کيونکہ يہ دارالحکومت طرابلس کے مغربي راستے پر واقعے شہر الزاويہ سے صرف تيس کلوميٹر کے فاصلے پر واقع ہے-
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز