ابنا: الشرق الاوسط آن لائن کے مطابق حکومت یمن کی بڑھتی ہوئي تشدد آمیز کاروائيوں کے پیش نظر ری پبلکین گارڈز کے کئي افسر انقلابیوں کی صفوں میں شامل ہوچکے ہیں اور انہوں نے انقلابیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔یادرہے یمن کے عوام رواں برس کے آغاز سے علی عبداللہ صالح کی تینتیس سالہ حکومت کے خلاف قیام کررہےہیں اور صدر صالح کی حکومت کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔ یمن کی حکومت کے تشدد آمیز اقدامات میں سیکڑوں افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز