ابنا: تاجک حکومت کے اس نئے قانو ن کے تحت اٹھا رہ سا ل سے کم عمر کسی بھی نوجوان کو مسجد، یا کسی بھی مذہبی عبا دت گاہ جا نے کی اجاز ت نہیں ہوگی۔ حکو مت کے اس فیصلے کو مسلم لیڈروں اور جماعتوں کی جا نب سے بھی سخت تنقید کا نشا نہ بنایا جا رہا ہے، تا ہم حکومت کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کامقصد نوجوانوں میں بڑھتی ہو ئی مذہبی انتہا پسندی کو روکنا ہے۔ یہاں کی نوّے (90)فیصد آ بادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز