ابنا: اس اجلاس میں اقتصاد کے بارے میں پالیسیاں اور نظریات بیان کئے جائیں گے اور عالمی اقتصاد کو در پیش مشکلات کو حل کرنے کے لئے تجاویز پیش کی جائیں گی۔ ایران کے نائب وزير خارجہ اس اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نظریات کو پیش کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز