11 جون 2011 - 19:30

حضرت علی ( ع) كی ولادت اور پيغمبر اكرم حضرت محمد مصطفی ( ص) كی بعثت كے حوالے سے اسلامك سنٹر لندن كی ميزبانی میں خصوصی پروگرام منعقد ہوں گے ۔

ابنا: اسلامك سنٹر انگلينڈ امسال ۱۶ جون بروز جمعرات كو اہل بيت (ع) كے ماننے والوں كے لیے ايك انتہائی پرشكوہ پروگرام كی ميزبانی كا شرف حاصل كرے گا ۔

یہ پروگرام مقامی وقت كے مطابق ٹھيك ۷:۳۰ بجے منعقد ہو گا اور اس میں مختلف پروگرام پيش كیے جائیں گے ۔

قابل ذكر ہے كہ اسلامك سينٹر انگلينڈ امسال ۳۰ جون بمطابق ۲۷ رجب المرجب كو بھی لندن میں مقيم مسلمانوں كے لیے حضرت محمد ( ص) كی بعثت كے حوالے سے خصوصی جشن كا اہتمام كرے گا ۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169-