10 جون 2011 - 19:30

کوئٹہ…وفاقی بجٹ میں ڈیرہ اسماعیل خان سے ژوب تک بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کیلئے فنڈمختص نہ کرنے پرپشتون خواملی عوامی پارٹی کی جانب سے بلوچستان کے مختلف شہروں میں پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے ۔

ابنا: پشتونخواملی عوامی پارٹی کی کال پر پہیہ جام ہڑتال کے باعث کوئٹہ میں ٹریفک معمول سے کم رہی دفاتر،اوراسکولوں میں حاضری نہ ہونے کے برابرتھی۔شہرمیں ٹائرجلانے،اورگاڑیوں پرپتھراوکرنے کے الزام میں آٹھ افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔کوئٹہ کے علاوہ کچلاک ،پشین، قلعہ عبداللہ، مسلم باغ،چمن ،قلعہ سیف اللہ ،ڑوب،شیرانی، لورالائی اورہرنائی میں بھی ہڑتال ہے۔ اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت