اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق تازہ شمارے کی تفصیل یوں ہے:الف) رسالے کے کوائف: مدیر اعلی : سید مختار حسین جعفری چیف ایڈیٹر: سید افتخار علی جعفری قمیاشاعتی ترتیب: سه ماہی شماره: 11صفحات: 30 مقام اشاعت: کشمیر تعداد : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ب) رسالے کے مضامین و مقالات: اداریہ/ اچھا آدمی قیادت و رہبری شیعہ کا امتیاز مولانا سید مختار حسینحقوق اہلبیت (ع) تفاسیر اہلسنت میں مولانا سید مختار حسین جعفریرہبر معظم سیاسی میدان میں سید افتخار علی جعفریرہبر معظم کی اخلاقی اور تربیتی زندگی سید کرار حسین جعفریرہبر انقلاب عبادت اور معنویت کی وادی میں مولانا سید جعفر حسین جعفریرہبر معظم اور عقیدتی تربیت سید ظہور حسین بخاریآیت اللہ سید علی خامنہ ای کا زندگی نامہ فرحت حسین مہدوی
