ابنا: انہوں نے یہ بات کاروان آزادی ایک پرصیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کو ایک برس گذرنے کے موقع پرکہی۔اسماعیل ہنیہ نے غزہ میں کاروان آزادی ایک کے شہدا کے نام سے منسوب ایک اسکوائر کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہم کاروان آزادی دو کے ذمہ داروں سے اپیل کرتے ہیں کہ غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے جلد از جلد غزہ کی طرف روانہ ہوں۔ انہوں نے غزہ کے محاصرے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ گذر گاہ رفح کے کھولے جانے سے مصر کی سلامتی کوکوئي خطرہ لاحق نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز