28 مئی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے برونئی کے سلطان سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے مذاکرات کئے ہیں۔

ابنا: ایرانی وزیر خارجہ نے برونئی کے سلطان کو ایران کے دورے کی دعوت بھی دی۔اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے برونئی کے وزیر خارجہ اور وزیر صنعت ومعدن سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں بات چیت کی، ایرانی وزیر خارجہ نے تمام  شعبوں میں  باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کی برونئی کے سلطان نے ایران کو ایک اہم اسلامی ملک قراردیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت