24 مئی 2011 - 19:30

ایرانی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر آج صبح پارلیمنٹ کے اجلاس میں 212 ووٹ حاصل کرکے دوبارہ پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

ابنا: پارلیمنٹ کے اسپیکر کے لئے لاریجانی کا کوئی رقیب نہیں تھا لاریجانی نےپارلیمانی نمائندوں کا پارلیمنٹ کے چوتھے سال کے لئے اسپیکر منتخب کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ 

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت