ابنا: رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی حکام کے خلاف پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکی بحری کشتی ونیسنٹ کے کمانڈرویلیم راجرز، گوانتانامو جیل کے موجودہ کمانڈرجفری ہریسن، عراق میں 2003 میں امریکہ کے فوجی گورنرریچارڈ پرل اور رعاق میں امریکی فوج کے کمانڈر ٹامی فرانکس ایرانی پابندیوں کی اس فہرست میں شامل ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن میں اس موضوع پر آج بحث اور گفتگو ہوگی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز