ابنا: ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق علاء الدین بروجردی نے آج نامہ نگاروں سے گفتگو کرتےہوۓ کہا کہ امریکی جاسوسوں کی گرفتاری سی آئي اے اور موساد جیسی دنیا کی جاسوسی تنظیموں کے مقابلے میں ایران کی آپریشنل اور انٹیلی جنس برتری کی ایک علامت ہے۔ بروجردی نے مزید کہا کہ امریکی حکام خطے میں جاسوسی نیٹ ورک پھیلانے کے لۓ اپنے تمام وسائل بروۓ کار لارہےہیں لیکن ان کو جان لینا چاہۓ کہ ایران کی انٹلجنس اس خطے میں امریکہ کے تمام اقدامات پر نظر رکھے ہوۓ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز