ابنا: مولانا سید ہاشم موسوی کاکہنا تھا کہ گذشتہ دنوں سریاب روڈ پر کالعدم دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے چھ افراد کی شہادت پر حکومت کو مستعفی ہو جانا چا ہئیے،انہوںنے مزید کہا کہ کوئٹہ میں دہشتگرد عناصر امریکی وصہیونی ایماء پر انارکی پھیلا رہے ہیں اور ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے گذشتہ دنوں ہزارہ قبرستان میں کریکر اور میزائل حملے کی بھی شدید مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ کابلوچستان میں موجود کالعدم دہشت گردوہوں کے خلاف فوجی کاروائی عمل میںلا کر بلوچستان کے عوام کو نجات دلائی جائے بصورت دیگر ملت جعفریہ خاموش نہیں بیٹھے گی اور احتجاج کا دائرہ وسیع پیمانے پر بڑھا دیا جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز