16 مئی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزير خارجہ علی اکبر صالحی کویتی حکام سےدو طرفہ تعلقات اور علاقائي اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے کل کویت روانہ ہونگے۔

ابنا: ترجمان نے کہا کہ اس سفر میں در طرفہ روابط ، علاقائي امور اور بین الاقوامی مسائل پر بات چيت کی جائے گی ترجمان نے کہا کہ یہ سفر کل انجام پذير ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169