ابنا: لیبیا کے ڈکٹیٹررہنما کرنل معمر قذافی کے ترجمان موسیٰ ابراہیم کے مطابق علی الصبح طرابلس کا رہائشی علاقہ بمباری سے گونج اٹھا،پولیس ہیڈ کوارٹر اور وزارت معائنہ ونگرانی کونشانہ بنایاگیا،جس کے بعد دونوں عمارتوں میں آگ لگ گئی . ذرائع کے مطابق نیٹو اور کرنل قذافی کے وحشیانہ حملوں میں لیبیا کے عام شہریوں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہورہا ہے۔ اب تک دس ہزار سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
16 مئی 2011 - 19:30
News ID: 242023
لیبیا کے دارلحکومت طرابلس کے رہائشی علاقے میں نیٹو کے فضائی حملے سے دوعمارتوں میں آگ لگ گئی ہے۔