ابنا: اس ملاقات میں دو نوں ممالک کے باہمی روابط کو فروغ دینےپر بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔عراق کے سابق نائب صدر عادل عبد المہدی نے اس ملاقات میں عراقی صدر جلال طالبانی کا گرم سلام ایرانی صدر احمدی نژاد کو پیش کرنے پر تاکید کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
11 مئی 2011 - 19:30
News ID: 241165
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عاد عبد المہدی سے ملاقات میں عراقی عوام اور حکام کی جانب سے بحرین کے مظلوم عوام کی حمایت اور بحرین میں غیر ملکی افواج کی مداخلت کی مخالفت کوعلاقہ میں عراق کے مؤثر کردار کا مہر قراردیا ہے۔