2 مئی 2011 - 19:30

نیٹو کے فرینڈلی فائر میں افغانستان کے10 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا:نیٹو کے فرینڈلی فائر میں افغانستان کے10 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان مشرقی صوبے نورستان کے گورنرجمال الدین کے مطابق اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد سکیورٹی خدشات بڑھ گئے اور پاکستان کی سرحد کے قریب افغانستان میں آپریشن کیاگیا،جس سے کچھ عرب ، چیچن اور پاکستانی ہلاک ہوئے اور آج صبح نیٹو کی طرف سے جنوبی افغانستان میں فضائی حملہ کیاگیا،جس سے10 سے زائد افغان گارڈ ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق نیٹو ہیلی کاپٹرنے غلطی سے افغان گارڈ کونشانہ بنایا ہو، ایساف نے واقعہکی تحقیق شروع کردی ہے. ............/169