ابنا:لیبیا کے انقلابیوں کے ترجمان میجر جنرل احمد بانی نے القاعدہ کی جانب سے قذافی کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قذافی کا حشر بھی القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن جیسا ہوگا۔جنرل احمد بانی نے کہا کہ ہمارے پاس ایسے شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ القاعدہ کے حامی ہمارے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں واضح رہے کہ اکثر مشرقی علاقہ انقلابیوں کے کنٹرول میں ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
2 مئی 2011 - 19:30
News ID: 239707
لیبیا کے انقلابیوں کے ترجمان نے القاعدہ کی طرف سے قذافی کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قذافی کا حشر بھی القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن جیسا ہوگا۔