22 اپریل 2011 - 19:30

لیبیامیں اتحادی افواج کے فضائی حملوں اور دھماکوں سے3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 ابنا: قذافی حکومت کے نائب وزیر خارجہ خالد قائم نے طرابلس میں پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا کی جانب سے ڈرون حملے انسانیت کیخلاف جرائم کے برابرہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ فوج مصراتہ کا علاقہ چھوڑ سکتی ہےاگرانقلابی اپنے معاملات مقررہ الٹی میٹم میں حل کرنے میں کامیاب ہوجائے،قذافی کی حامی فوج نے تقریباً دو ماہ سے مصراتہ کامحاصرہ کررکھاہے۔
اتحادی افواج نےایسےعالم میں اپنےحملےتیزکردیئےہيں کہ امریکی سینٹرجان میک کین نےحملےکی رفتاربڑھانےاور انقلابیوں کوتسلیم کرنےپرتاکیدکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110