22 اپریل 2011 - 19:30

ونزوئلا کے وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں.

ابنا:اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے ونزوئلا کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں. ونزوئلا کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے علاوہ دیگر اعلی ایراین حکام سے   بھی ملاقات اور گفتکو کریں گے۔