9 اپریل 2011 - 19:30

آل خلیفہ کے بادشاہ نے سعودی عرب کے فرمانروا عبداللہ کو خط بھیج کر آل خلیفہ کی حکومت کے لئے آل سعود کی حمایت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ابنا: آل خلیفہ کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے سعودی فرمانروا عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کو خط ارسال کرکے بحرین کے عوام کے مظاہروں کوکچلنے کے لئے سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا یاد رہے گذشتہ فروری کے وسط سے بحرین میں شروع ہونےوالے عوامی مظاہروں کو قابو پانے میں ناکام رہنے کے بعد بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے سعودی عرب سے درخواست کی تھی کہ وہ انقلابیوں کو کچلنے کےلئے اس کی مدد کرے اس درخواست کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی فوجیں بحرین میں داخل ہوئيں اور وہ بحرین کے نہتے شہریوں کا قتل عام کررہی ہيں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110