14 مارچ 2011 - 20:30

سعودی مفتیوں نے فتوی دیا تھا کہ بحرینی کافروں ہیں اور انہیں مارنے میں (گویا وہابی دین کے مطابق) کوئی حرج نہیں ہے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی عرب ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ سعودی افواج کی بحرین پر حارحیت سے قبل سعودی مفتیوں نے فتوی دیا تھا کہ بحرین کے عوام کافر ہیں اور انہیں مارنے میں (گویا وہابی دین کے مطابق) کوئی حرج نہیں ہے۔ بحرینی نوجوانوں نے سِترہ میں 15 سعودی فوجی گرفتار کرلئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110