







اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کل رات کو آیت اللہ العظمی «جوادی آملی»، آیت اللہ العظمی «نوری همدانی»،آیت اللہ العظمی «ملکوتی تبریزی» اور آیت اللہ العظمی «علوی گرگانی» نیز حضرات آیات و حجج اسلام «استادی»، «هاشمی شاهرودی»، «سید جعفر كریمی»، «مقتدایی»، «کریمی جہرمی»، «حسینی بوشهری»، «موسی پور» و ... نے حضرت آیتالله العظمی خامنهای کی رہائشگاہ پر آپ سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔







