اسی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم میں مقیم ہندوستانی طلاب علوم دینیہ نے بھی محفل مقاصدہ کا اہتمام کیا تھا اس محفل میں ہندوستان، پاکستان اور خلیج فارس کےبعض ملکوں سے آئےہوئے شعرا نے بھی نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
ان دنوں اسلامی جمہوریہ ایران میں جگہ جگہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منائے جارہےہیں۔