5 اکتوبر 2010 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے نیوکلئر دوائيں بنانےمیں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔

ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے آج دانشوروں کی چوتھی قومی کانفرنس کے موقع پرکہا کہ یہ بے نظیرکامیابیاں ہیں اور ایرانی سائنس داں نیوکلئر دوائيں بنانےمیں اپنی خاص روشیں استعمال کرتےہیں جن سے دنیا کے دیگر سائنس دانوں نے ابھی ابھی استفادہ کرنا شروع کیا ہے۔ علی اکبر صالحی نے کہا کہ اس میدان میں ایران کا مستقتل روشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سی نیوکلئر دواوں پرکلینیکل تجربے جاری ہیں۔

.......

/110