صدر احمدی نژاد نے وزراء کے ہمراہ رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے روضہ مبارک پر فاتحہ خوانی کی صدر احمدی نژاد اور کابینہ کے اہلکاروں نے اس کے بعد شہداء کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110
اسلامی جمہوریہ ایران کے احمدی نژاد نےہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے وزراء کے ہمراہ رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر تجدید عہد کی اور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔