17 ستمبر 2010 - 19:30

ایران کے جنوبی ساحلوں میں یکے بعد دیگرے دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

ریکٹر اسکیل پر شدت 5.8 اور 5.1 ریکارڈ کی گئی ۔ایرانی سرکاری میڈیا رپوٹ کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے صوبہ فرح اور ہورمزدان کے درمیاں علاقہ میں محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔امریکی محکمہ زلزلہ پیمائی کے مطابق زلزلہ کا مرکز دارالحکومت تہران کے جنوب مشرقی سے 975 کیلو میٹر دور شہرجہروم میں تھا ۔اس دوران 12 منٹ وقفہ سے زلزلہ کے دو جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 اور 5.1 ریکارڑ کی گئی ۔ 

.......

/110