آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے آج عدلیہ کے اعلی عھدیداروں کے اجلاس میں دہشتگرد ریگي کو پھانسی کی سزا دئےجانے کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور ملت مسلمان کے حقوق پامال کرنے والے دہشتگردوں کو قانون نافذ کرنےوالے اداروں کی مدد سے قانوں کے سپرد کردیاجائے گا۔ آیت اللہ لاریجانی نے کہا کہ وہ لوگ جو اپنے خیال خام میں اسلامی نظام اور ایرانی قوم کے مقابل کھڑۓ ہوئےہیں، یہ لوگ اپنی غلط راہ سے ہٹ جائيں اور اپنی قوم سے نہ لڑیں کیونکہ ان کا انجام ریگي سے بہتر نہیں ہوگا۔ ۔۔۔۔
/110