یمن پر سعودی جارحیت
-
ارض یمن جارحوں کا تاریخی قبرستان
صوبہ شبوه میں سعودی گماشتوں کے خلاف انصار اللہ مجاہدین کی مہلک کاروائی
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ شبوه میں سعودی عرب کے اجرتی گماشتوں پر کاری ضرب لگانے کی اطلاع دی ہے؛ جس میں، ان کے بقول، درجنوں اجرتی گماشتے ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن: ذمار میں سعودی حملے کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 20 ہوگئی
یمن کے صوبے ذمار میں رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے کلسٹر بموں سے حملے کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ شہداء میں تین بچے شامل ہیں، جبکہ زخمی ہونے والے 17 شہریوں میں سات بچے اور تین خواتین بھی شامل ہیں۔
-
یمن پر سعودی جارحیت؛
سعودی عرب کے کلسٹر بموں کے حملے، 3 یمنی بچے شہید
سعودی جنگی طیاروں نے ممنوعہ کلستر بم پھینک کر 3 بچوں کو شہید اور کئی خواتین سمیت 7 عام شہریوں کو زخمی کر دیا۔
-
سعودی جارحیت کا یمنی جواب
یمن پر سعودی بمباریوں کا جواب؛ سعودی دارالحکومت میں شدید دھماکے + ویڈیو
سعودی دارالحکومت ریاض تین شدید دھماکوں سے لرز اٹھا اور سعودی فوج نے دعوی کیا کہ اس نے ریاض کی فضا میں یمنی ڈرون طیاروں کا مقابلہ کیا ہے۔
-
آل سعود کو یمنی خنجر کا سامنا
ریاض غیر محفوظ؛ خلیج فارس اور یورپ کا سربراہی اجلاس ملتوی
ریاض میں خلیج فارس اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس باضابطہ طور پر ملتوی کیا گیا۔ جس کا یہ مطلب لیا جاتا ہے کہ سعودی جارحیتوں کے مقابلے میں یمن کی جوابی کاروائیوں سے پیدا ہونے والی عدم تحفظ کی فضا کی وجہ سے سعودی دارالحکومت میں بین الاقوامی تقریبات کی میزبانی کی صلاحیت ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ ایشین چیمپیئنز لیگ کے میچوں کا انعقاد غیر یقینی ہے اور 'فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو' فورم کے منتظمین کا اجلاس بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت
یمن پر سعودیوں کے 2323 جارحانہ حملے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے واضح کیا کہ سعودیوں نے موجودہ کشیدگی میں اضافے کے آغاز سے اب تک یمن کے مختلف صوبوں پر 2323 فضائی اور میزائل حملے کئے ہیں۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
یمنی میزائل نے سعودی عرب کے الدمام ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا
سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمن کے حملے اس حد تک بڑھ گئے ہیں کہ گذشتہ روز اس ملک کے بہت سے ہوائی اڈوں کو پروازیں منسوخ کرنا پڑی ہیں اور عرب ذرائع کے مطابق، ریاض حکومت نے ملک کے اندر مسافروں کی منتقلی کے لئے ہوائی جہاز کی جگہ ریل گاڑیوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے۔ / ادھر پاکستان، ترکیہ، مصر، کویت اور بہت سے دیگر ممالک نے سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کے لئے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔
-
بحیرہ احمر کی نئی ترتیب
آبنائے باب المندب پر سعودی جارحیت تمام ممالک کو نقصان پہنچائے گی، یمن کا انتباہ
یمن کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں روس اور چین کے مستقل نمائندوں کے بیانات کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ سب کو سعودی عرب پر دباؤ ڈالنا چاہئے تاکہ وہ یمن پر جارحیت بند کر دے۔ / باب المندب پر سعودی تسلط کے لئے ہونے والی کوششیں لاحاصل ہیں۔
-
سعودی امریکی اتحاد کے عجیب نتائج
سعودیوں کو امریکیوں کی امداد/ سعودی عہد شکنیاں / واشگٹن کو درپیش دشواریاں
امریکہ سعودی عرب کو فوجی انٹیلیجنس فراہم کر رہا ہے۔/ امریکہ کو سعودی اتحادیوں کے ساتھ دفاعی وعدے پورے کرنے ہیں، لیکن ساتھ ہی ایک اور فوجی تنازع میں پھنسنے کے نتائج بھی جانچنا پڑ رہے ہیں۔ / سعودی عرب مسلسل عہدشکنی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے آئے ہیں۔
-
سعودی امریکی اتحاد کے عجیب نتائج
سعودیوں کا خطرناک جوّا، امریکیوں کی زندگی پر دوہرا بوجھ
اہم سعودی تیل پائپ لائن کی سرگرمی معطل کرنے کے بعد، اس تنازع کے اثرات امریکی شہریوں کی روزمرہ زندگی پر پڑنے لگے ہیں۔/ اگرچہ وائٹ ہاؤس براہ راست اس جنگ میں ملوث نہ ہو، ووٹرز یمن کے تنازع کو ایران کے ساتھ غیر مقبول جنگ کے ساتھ جوڑ کر دیکھیں گے۔
-
سعودی امریکی اتحاد کے عجیب نتائج
سعودیوں کی جنگ جوئی، ٹرمپ کے لئے نیا روگ
امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی عرب یمن کے خلاف جنگ میں شدت لانے کے لئے پر تول رہا ہے جس کی وجہ سے تیل کی عالمی منڈیوں پر دباؤ بڑھ سکتا ہے جو پہلے ہی دباؤ کا شکار ہے، اور یہ بحران درمیانی مدت کے انتخابات کی آمد پر ریپلکنز کے لئے نیا چیلنج بن سکتا ہے۔
-
انصار اللہ کی عدیم المثال پیشقدمی
انصاراللہ نے ایک رات میں جنگ کا توازن بدل دیا؛ مگر کیسے؟ - 4
نیویارک ٹائمز بیان کرتا ہے کہ انصاراللہ نے اپنی مضبوط فوجی طاقت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور یمن میں ریاض کی اجرتی ملیشیاؤں کے باہمی اختلافات اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر، ایک ہی رات میں مغربی ساحل اور اسٹراٹیجک آبنائے باب المندب کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا۔
-
انصار اللہ کی عدیم المثال پیشقدمی
انصاراللہ نے ایک رات میں جنگ کا توازن بدل دیا؛ مگر کیسے؟ - 3
نیویارک ٹائمز بیان کرتا ہے کہ انصاراللہ نے اپنی مضبوط فوجی طاقت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور یمن میں ریاض کی اجرتی ملیشیاؤں کے باہمی اختلافات اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر، ایک ہی رات میں مغربی ساحل اور اسٹراٹیجک آبنائے باب المندب کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا۔
-
انصار اللہ کی عدیم المثال پیشقدمی
انصاراللہ نے ایک رات میں جنگ کا توازن بدل دیا؛ مگر کیسے؟ - 2
نیویارک ٹائمز بیان کرتا ہے کہ انصاراللہ نے اپنی مضبوط فوجی طاقت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور یمن میں ریاض کی اجرتی ملیشیاؤں کے باہمی اختلافات اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر، ایک ہی رات میں مغربی ساحل اور اسٹراٹیجک آبنائے باب المندب کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا۔
-
انصار اللہ کی عدیم المثال پیشقدمی
انصاراللہ نے ایک رات میں جنگ کا توازن بدل دیا؛ مگر کیسے؟ - 1
نیویارک ٹائمز بیان کرتا ہے کہ انصاراللہ نے اپنی مضبوط فوجی طاقت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور یمن میں ریاض کی اجرتی ملیشیاؤں کے باہمی اختلافات اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر، ایک ہی رات میں مغربی ساحل اور اسٹراٹیجک آبنائے باب المندب کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا۔
-
جارحیت بلا جواب نہیں رہتی
تیر جو پھر غیب سے آیا اور سعودی پائپ لائن لگا
ریاض کے مشرق میں واقع سعودی عرب کے خام تیل کی مشرق-مغرب پائپ لائن کے پمپنگ اسٹیشن نمبر 2 میں، وسیع آتشزدگی کی رپورٹیں شائع ہوئی ہیں۔
-
سعودی جارحیت کے یمنی جوابات
سعودی جارحیتوں کا جواب / یمنی میزائلوں نے آرامکو کو آگ لگا دی + ویڈیوز
آج صبح، یمن پر سعودی فضائی جارحیتوں کے جواب میں، سعودی عرب کے دارالحکومت پر یمن کے میزائل حملوں کے نتیجے میں آرامکو کی تنصیبات اور اس شہر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
-
سعودی جارحیت کے یمنی جوابات
سعودی جارحیت کا جواب؛ یمن نے ارامکو کے ایل این جی ٹینک اڑا دیئے
تازہ ترین سیٹلائٹ تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے، یمن پر سعودی عرب کی فضائی جارحیتوں کے جواب میں، آرامکو کی ایل این جی (LNG) کی تنصیبات کو نشانہ بنا کر تین ٹینک دھماکے سے اڑا دیئے ہیں۔
-
24 گھنٹوں میں سعودی عرب کے یمن پر 35 فضائی حملے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن پر 35 فضائی حملے کیے ہیں۔
-
یمنی حقوقی مرکز کی تعز کے بازار پر سعودی حملے کی مذمت؛ 7 شہید، 40 زخمی
یمن کے حقوق و ترقی کے مرکز ’’عین الانسانیہ‘‘ نے تعز کے مرکزی بازار پر سعودی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں 7 شہری شہید اور 40 دیگر زخمی ہوئے، جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ مرکز نے واقعے کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صنعاء کی جوابی کارروائی کی دھمکی؛ سعودی عرب کے یمنی شہری تنصیبات پر حملے تیز
یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب پر یمن کی شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حملے جاری رہے تو وہ اپنے اہداف کی فہرست وسیع کرکے سعودی دارالحکومت ریاض سمیت مزید اہم تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
سعودی جنگی طیاروں کا تعز کے بازار پر حملہ؛ 50 یمنی شہید اور زخمی
سعودی عرب نے یمن کے تعز میں ایک اور جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے لوگوں کی آمدورفت کے عروج کے وقت ایک بازار پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں تقریباً 50 افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
-
2020 کے بعد یمن پر سعودی عرب کے شدید ترین حملے، الجوف جنگی طیاروں کی زد میں
یمن کے صوبے الجوف میں ریاض نواز فورسز کی زمینی پیش قدمی ناکام ہونے کے بعد سعودی عرب نے اس صوبے پر شدید فضائی حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
-
سعودی جارحیت کا یمنی جواب
تصویری خبر | سعودی جارحیت کا جواب؛ آل سعود کا گڑھ دھماکے سے لرز اٹھا / پروازیں ملتوی
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اخباری ذرائع کے مطابق، اب سے کچھ دیر پہلے سعودی دارالحکومت 'ریاض' میں دھماکے ہوئے ہیں۔ / ریاض کی طرف آنے والے مسافر طیارے فضا میں بھٹک رہے ہیں اور پروازیں ملتوی کر دی گئی ہیں۔/ یمن نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ اگر سعودی حکومت صنعاء پر حملہ کرے تو ریاض کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
یمن میں سعودی عرب کی نئی جارحیت، الجوف میں 9 قیدی جاں بحق، صعدہ پر حملے جاری
سعودی عرب نے یمن کے صوبہ الجوف کے شہر الحزم میں ایک ایسی جیل کو نشانہ بنایا ہے جہاں متعدد قیدی موجود تھے، جس کے نتیجے میں 9 قیدی جاں بحق ہوگئے، جبکہ صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بھی سعودی حملے جاری ہیں۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
ہم مسلم ایرانی قوم، اس کے اسلامی نظام اور محاذ مزاحمت کے ساتھ ہیں، مہدی المشاط
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے ایران اور محور مقاومت (محاذ مزاحمت) کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب سے کہا کہ 'صنعا کے ساتھ مصالحت کے اخراجات، جنگ کے اخراجات سے ہم ہیں۔
-
یمن کی بڑھتی ہوئی طاقت
سعودی فضائی حملوں کا جواب؛ سعودیوں کی پریشان رات، مختلف علاقوں پر یمنیوں کے شدید اور مسلسل حملے
یمن کی فوج کے شدید میزائل-ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب کے کئی شہروں میں وارننگ سسٹم فعال ہو گیا۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمن: انصاراللہ کی کاری ضربیں؛ المخا کے بعد جزیرہ زُقَر بھی آزاد
فرانسیسی خبر ایجنسی رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے آج جمعرات کو اسٹراٹیجک شہر المخا پر قبضے کے بعد بحیرہ احمر کے جنوب میں واقع اسٹراٹیجک جزیرہ زُقَر کو بھی آزاد کرا لیا۔
-
یمنی انسانی حقوق کمیشن: سعودی عرب نے شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کیا
یمن کے قومی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ علی تیسیر نے سعودی عرب پر یمن میں شہریوں اور غیر فوجی مقامات کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہائشی علاقوں پر حملے بین الاقوامی انسانی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
المخا میں بجلی کی تیزی سے پیشقدمی، انصار اللہ باب المندب کے دروازے پر + ویڈیو
ذرائع کے مطابق، یمنی افواج نے المخاء کے ساحلی علاقے میں بجلی کی سی تیزی سے پیشقدمی کرکے سعودیوں کے کرائے کے فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ یہ پیشقدمی شمال سے ساحل کی جانب اور مشرق سے المخا کی تزویراتی بندرگاہ کے ہوائی اڈے تک جاری رہی ہے۔ شائع ہونے والی تصاویر کے مطابق، سعودی ملیشیائیں کئی محاذوں پر شکست و ریخت سے دوچار ہو کر، فرار ہو گئے ہیں۔