5 نومبر 2026 - 00:47
فٹبالر، جو قرآن کے ساتھ زندگی بسر کرتا ہے

کینیڈا کی قومی ٹیم کے مسلمان اسٹار نے قرآنِ کریم سے اپنی اُنسیت پر روشنی ڈالی ہے اور اس بارے میں دلچست باتیں کی ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(غ) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ 'قرآن نے میری روح کو بلند کیا'، یہ سنہری جملہ آج (بدھ) کینیڈا کی قومی ٹیم کے ہاف بیک اسماعیل کانے کا ہے جو انھوں نے قرآنِ کریم سے اپنی اُنسیت کے بارے میں کہا ہے۔

کینیڈین ہاف بیک آئیوری کوسٹ سے تعلق رکھنے والے والدین کے ہاں پیدا ہوئے ہیں اور وہ وہ خود کو 'پکا مسلمان' کہتے ہیں۔

فٹبالر، جو قرآن کے ساتھ زندگی بسر کرتا ہے

انھوں نے 2026 کے ورلڈ کپ میں اپنی شدید چوٹ کے دوران بھی اپنے ایمان کے بارے میں ایک پیغام جاری کیا تھا اور کہا تھا: "خدا نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا؛ میری پوری زندگی میں ایک بار بھی نہیں۔ تو پھر اب مجھے اس پر شک کیوں کرنا چاہئے؟'

فٹبالر، جو قرآن کے ساتھ زندگی بسر کرتا ہے

اب کینیڈا کی قومی ٹیم کا یہ اسٹار کہتا ہے کہ وہ روزانہ قرآن کی تلاوت کرتے ہیں اور خدا کی کتاب زندگی کے مشکل راستوں میں اس کی مدد کرتی ہے۔

ساسولو کلب (Sassuolo Calcio) کے اس اسٹار نے اپنی زندگی میں تلاوت قرآن کے اثرات کو "اندھیرے میں چراغ کی روشنی" قرار دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha