منوچہرمتکی نے جو بھوٹان میں سارک سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے گئےہوئےہیں کہا کہ دہشتگردی کی لعنت کی بیخ کنی کے لئے ممالک کا باہمی تعاون ایک ضرورت ہے۔
متکی نے بتایا کہ ایران میں عنقریب ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوگي جس میں دہشتگردی کےشکار لوگ شرکت کريں گے۔ سارک سربراہی اجلاس آج بھی جاری رہے گا۔ایران اس اجلاس میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کررہاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہرمتکی نے کہا ہےکہ دہتشگردی کے خلاف تعصب سے بالاترہوکر مقابلہ کرنا چاہیے۔ منوچہرمتکی نے جو بھوٹان میں سارک سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے گئےہوئےہیں کہا کہ دہشتگردی کی لعنت کی بیخ کنی کے لئے ملکوں کا باہمی تعاون ایک ضرورت ہے۔
متکی نے بتایا کہ ایران میں عنقریب ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوگي جس میں دہشتگردی کےشکار لوگ شرکت کريں گے۔ سارک سربراہی اجلاس آج بھی جاری رہے گا۔ایران اس اجلاس میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کررہاہے۔
..................
/152