اطلاعات کے مطابق اہلسنت کی مساجد پرکراچی بھر میں انتہا پسند کالعدم تنظیمیں قبضہ کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں ۔ مرکز اہلسنت پر رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں کہا گیا کہ ایک طرف حکومت انتہا پسند کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن کے دعوے کررہی ہے تو دوسری جانب کراچی جیسے شہر میں روزانہ انتہا پسند کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد کراچی میں اہلسنت مسالک کی مسجدوں پر قبضے کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ اس وقت شہر میں دو درجن سے زائد اہلسنت مسلک کی مساجد پر قبضہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110