3 جولائی 2026 - 14:39
مسلح افواج کی طاقت رہبر شہید کی کوششوں کا نتیجہ ہے، جنرل رادان

اسلامی جمہوریہ ایران کی سیکورٹی فورسز کے کمانڈر نے کہا: اگر آج ہماری مسلح افواج پوری طاقت سے دنیا کی طاقتور ترین افواج کے سامنے جم گئیں، تو یہ امت کے قائد شہید کی کوششوں کا ثمرہ ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی سیکورٹی فورسز کے کمانڈ، بریگیڈیئر جنرل احمد رضا رادان نے آج جمعہ (3 جولائی 2026ع‍) کے روز، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور رہبر انقلاب اسلامی شہید امام خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) سے سینیئر کمانڈروں کے وداع کے موقع پرکہا: اگر آج ہماری مسلح افواج پوری طاقت سے دنیا کی طاقتور ترین افواج کے سامنے جم گئیں، تو یہ امت کے قائد شہید کی کوششوں کا ثمرہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha