سید محمد حسن ابوترابی نے بینکاک میں بین الپارلیمانی یونین کےپانچ روزہ اجلاس کے اختتام پر صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران پرگذشتہ تیس برسوں سےعائد پابندیوں کی جانب اشارہ کرتےہوئے کہاکہ یہی پابندیوں اس بات کاسبب بنی ہیں کہ ایشیائی اوراسلامی ملکوں کے ساتھ ایران کےتعلقات میں فروغ آئے۔ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مزیدکہاکہ جس طرح اسی کے عشرے میں عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کی جانب سے ایران پر آٹھ برسوں تک مسط کردہ جنگ نےایران کے ایک بڑی دفاعی طاقت میں تبدیل ہونے کی زمین ہموارکی اسی طرح امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی پابندیوں نے ایران کے ایک بڑی اقتصادی طاقت بننے کی زمین ہموار کردی ہے۔ ...........
/110