'نوجوان برائے بیت المقدس' کے قیام کا مقصد بیت المقدس اور اسلامی مقدسات کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور نوجوانوں کی ایک ایسی رائے عامہ تشکیل دینا ہے جو اسلامی اور عیسائی مقدسات کے مسئلہ کے حوالے سے دباؤ پیدا کرسکے۔
تنظیم نے 'نوجوان برائے بیت المقدس' کانفرنس کے انعقاد کا بھی اعلان کیا جو اردن کے دارالحکومت عمان میں منعقد کی جائے گی۔
.........
152/