اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ریگی دہشت گرد کی ہاتھوں تاسوکی کے مقام پر بچوں سمیت 22 افراد کی مظلومانہ شہادت کی چوتھی برسی کے موقع پر، اسی روز ریگی کے ہاتھوں اغوا ہونے والے جناب رضا لکزائی نے ـ اسی سلسلے میں منعقدہ تقریب کے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ـ اپنی اسیری کے ایام کی یادیں سنائیں۔ اس تقریب میں عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کی ثقافتی معاونت کے کارکنوں نے شرکت کی۔ تصویری رپورٹ درج ذیل ہے:






