بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مشہور الجزائری تجزیہ کار ڈاکٹر یحییٰ ابو زکریا نے اپنی ایک فارسی پوسٹ میں امریکہ اور صہیونی ریاست کے لئے غلامی پر امارات کے صرار پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا:
"بمشکل عرب اور بمشکل متحدہ، امارات سے!
ایران، لیبیا نہیں ہے. ایران، سوڈان بھی نہیں ہے۔۔۔
تم صرف آگ سے نہیں کھیل رہے ہو،
بلکہ تاریخ اور جغرافیے میں اپنے مختصر سے وجود کو خطرے میں ڈال رہے ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ