اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، ایرانی رکن پارلیمنٹ اور ایرانی نیشنل سکیورٹی اورفارن پالیسی کمیشن کےترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ امریکا کا نام یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکا کی جگہ یونائیٹڈاسٹیٹس آف ایڈیٹس ہوناچاہیے۔ابراہیم رضائی نے کہا کہ وہ ایڈیٹس چند جنگی جہاز لے کر دو بار آبنائے ہرمز سے گزرنے نکلے ہیں، دوبارہ کہہ رہے ہیں کہ چند جنگی جہازوں کے ساتھ تو کیا اپنی پوری بحریہ کے ساتھ بھی امریکا آبنائے ہرمز عبور کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، تم بس مار کھاؤ گےاور واپس لوٹ جاؤ گے۔
امریکا کا نام یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکا کی جگہ یونائیٹڈاسٹیٹس آف ایڈیٹس ہوناچاہیے: ایرانی رکن پارلیمنٹ
8 مئی 2026 - 16:33
News ID: 1811494
ایرانی رکن پارلیمنٹ اور ایرانی نیشنل سکیورٹی اورفارن پالیسی کمیشن کےترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ امریکا کا نام یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکا کی جگہ یونائیٹڈاسٹیٹس آف ایڈیٹس ہوناچاہیے۔
آپ کا تبصرہ