بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ حزب اللہ لبنان آج کے بیان نمبر 10 میں اعلان کیا کہ لبنان اور اس کے عوام کے دفاع کے امتداد اور صہیونی دشمن کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے، آج لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے دشمن کے ایک ہیلی کاپٹر کو (LST کے مطابق) آج 13:35 جنبی لبنان کے علاقے البیاضہ میں نشانہ بنایا گیا۔
میزائل طیارہ شکن تھا اور درست ہدف کو لگا۔
ادھر المنار چینل کے مطابق حزب اللہ نے آج اسی علاقے میں صہیونی فوجی فوجی نفری اور فوجی گاڑیوں کو بھی میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
تیسرے حملے میں القوزح کے علاقے میں ایک صہیونی میرکاوا ٹینک کو کامیکازے ڈرون کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنایا گیا۔
دیر سریان کے علاقے میں رشاف اور خلہ کے ٹھکانوں پر دو بکتر بند D9 بلڈوزروں کو کامیکازے ڈرونز سے کامیابی کے ساتھ، نشانہ بنایا گیا۔
علاوہ ازیں ایک نشانہ بننے والے بلڈوزر کو کھینچنے والی فوجی 'نمیرا' فوجی گاڑوں کو بھی کامیکازے ڈرون کا نشانہ بنایا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ