لبنانی مقاومت
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
ہم مسلم ایرانی قوم، اس کے اسلامی نظام اور محاذ مزاحمت کے ساتھ ہیں، مہدی المشاط
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے ایران اور محور مقاومت (محاذ مزاحمت) کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب سے کہا کہ 'صنعا کے ساتھ مصالحت کے اخراجات، جنگ کے اخراجات سے ہم ہیں۔
-
ایہاب حمادہ: لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے کی کوئی حیثیت نہیں
حزب اللہ سے وابستہ رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی قبضے کو طول دینے کی کوشش ہے۔
-
ایران لبنان کا حامی
ایران لبنان اور مزاحمت کے ساتھ کھڑا ہے/ اجازت نہیں دیں گے کہ لبنانی حکومت اسرائیل کی ہر بات مان لے، حسن الحاج
بعلبک–ہرمل کے نمائندوں کے فرکشن کے سربراہ اور لبنانی پارلیمنٹ میں پارلیمنٹری گروپ برائے وفاداریِ مقاومت کے رکن نے اعلان کیا کہ لبنانی حکومت نے حالیہ برسوں میں غلط پالیسیاں اپنائی ہیں؛ ان پالیسیوں میں امریکہ کی مرضیوں اور ڈکٹیشنز کی مکمل پیروی کے ساتھ ساتھ صہیونی ریاست کے ساتھ براہ راست مذاکرات میں داخل ہونا بھی شامل ہے جو ملکی آئین سے متصادم ہے۔
-
مزاحمتی تحریک نے اسرائیل کو ایک گہرے اسٹریٹجک بحران اور مخمصے میں مبتلا کر دیا ہے
لبنان کی حزبالله کے ایک رکن پارلیمان حسین الحاج حسن نے کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک نے اسرائیل کو ایک گہرے اسٹریٹجک بحران اور مخمصے میں مبتلا کر دیا ہے، جس سے وہ اب تک نکلنے میں ناکام ہے۔
-
حزب اللہ زندہ و پائندہ ہے؛
حزب اللہ نے طیارہ شکن میزائل مار کر اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا
حزب اللہ لبنان نے آج طیارہ شکن میزائل مار کر ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا۔
-
بنت جبیل میں شدید جھڑپیں، صہیونی فوج کو پیش قدمی میں مشکلات کا سامنا
لبنان کے جنوبی شہر بنت جبیل میں صہیونی فوج اور حزب اللہ کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے، جہاں تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کو سخت مزاحمت کا سامنا ہے اور وہ تاحال شہر کے اہم مقامات پر کنٹرول حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
حزب اللہ زندہ و پائندہ ہے؛
ہر نیا سمجھوتہ، اسرائیل کو بری کرنے کے مترادف ہے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اپنے خطاب میں جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے ساتھ نئے سمجھوتے کو مسترد کیا۔