27 اپریل 2026 - 20:40
اہل خانہ سے وداع کرو، حنظلہ ہیکرز کا امریکی میرینز کو انتباہ + اہم تصاویر

حنظلہ ہیکرز گروپ نے اعلان کیا کہ خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں تعینات امریکی میرینز کے تمام کوائف اس کے ہاتھ لگے ہیں، اور واشنگٹن کے گماشتوں کو خبردار کیا کہ اپنے گھر والوں سے وداع کریں کیونکہ 'سید مجید کے ڈرونز' عنقریب آ رہے ہیں۔

اہل خانہ سے وداع کرو، حنظلہ ہیکرز کا امریکی میرینز کو انتباہ

حنظلہ ہیکرز گروپ نے اعلان کیا کہ خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں تعینات تمام امریکی میرینز کے تمام کوائف اس کے ہاتھ لگے ہیں، اور واشنگٹن کے گماشتوں کو خبردار کیا کہ اپنے گھر والوں سے وداع کریں کیونکہ 'سید مجید کے ڈرونز' عنقریب آ رہے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ حنظلہ ہیکرز گروپ نے اپنے بیان میں اعلان کیا کہ اس گروپ نے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں متعین امریکہ بحریہ کے تمام افسران اور عام فوجیوں کے مکمل کوائف حاصل کر لئے ہیں۔

اس بیان میں کہا گیا ہے:

- ہم نے وٹس ایپ پر براہ راست، امریکی میرینز کو پیغام دیا ہے اور کہا ہے: "جو لوگ سمجھتے تھے کہ ان کی شناخت خفیہ رہ گئی ہے، ایک بار پھر سوچ لیں؛ ہم نے امریکی بحریہ کے دسوں ہزار فوجیوں کی معلومات حاصل کرلی ہیں، آپریشنل اڈوں سے لے کر، تفریحی سرگرمیوں اور فوجی  ذمہ داریوں سے باہر کی نقل و حرکت کے بارے میں پورا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا ہے۔"

- ہم نے امریکی بحریہ کے تمام ارکان کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ سے آخری وداع کر لیں، کیونکہ سید مجید کے ڈرونز عنقریب تمہارے پاس ہونگے۔

- خلیج فارس میں تعینات امریکی میرینز کے تمام تر کوائف کچھ دیر میں شائع کئے جائیں گے۔ اب وہ وقت آگیا ہے کہ دیکھ لو کہ تمہاری معلومات کہاں سے لیکن ہو جاتی ہیں؛ جہاں تک ہمارا تعلق ہے تو ہم تمہیں جہنم رسید کرنے کے لئے تیار ہیں۔

حنظلہ گروپ نے امریکی میرینز کو خبردار کیا: "آج ہماری میزائل یونٹیں تمہارے پورے کوائف سے آگاہ ہیں، تمہاری کوئی بھی حرکت پر ہماری نظر ہے۔ بہت جلد شاہد ڈرونز اور خیبر و غدیر میزائلوں کا نشانہ بنو گے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ اسی وقت اہل خانہ سے رابطہ کرو اور ان سے آخری وداع کا اہتمام کرو!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

اہل خانہ سے وداع کرو، حنظلہ ہیکرز کا امریکی میرینز کو انتباہ

اہل خانہ سے وداع کرو، حنظلہ ہیکرز کا امریکی میرینز کو انتباہ

اہل خانہ سے وداع کرو، حنظلہ ہیکرز کا امریکی میرینز کو انتباہ

اہل خانہ سے وداع کرو، حنظلہ ہیکرز کا امریکی میرینز کو انتباہ

اہل خانہ سے وداع کرو، حنظلہ ہیکرز کا امریکی میرینز کو انتباہ

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha