بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || عبرانی ـ صہیونی اخبار 'معاریو' نے نیتن یاہو کے اقدامات کو اسرائیلی ریاست کے لئے عظیم ترین تاریخی المیے کا سبب قرار دیتے ہوئے لکھا: نیتن یاہو اسرائیل کو لئے ایسا المیہ لے کر آیا ہے جو اسرائیل نے اس پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
اخبار نے لکھا: اصلی، بنیادی اور مرکزی المیہ وہ گہری دراڑ، شگاف اور انتشار ہےجس کی وجہ سے آج اسرائیلی معاشرہ ٹکڑے ٹکڑے ہو رہا ہے اور شکست و ریخت سے دوچار ہؤا ہے۔
معاریو نے مزید لکھا: جو کچھ ہم اپنے آس پاس دیکھ رہے ہیں، یہ سب نیتن یاہو کے ہاتھ کا بنا بنایا ہؤا ہے، یہاں تک کہ 'تباہی کا فرشتہ' بھی اس پر فخر کر سکتا ہے۔/ نیتن یاہو کے اقدامات اسرائیلی ریاست کے لئے عظیم ترین تاریخی المیہ لے کر آیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ