واشنگٹن میں چین کے سفیر جوون جونگ نے شین ہوا سے گفتگو میں کہا کہ باراک اوباماکی حکومت کے حالیہ اقدامات سے دونوں ملکوں کےتعلقات میں کشیدگي آئي ہے۔ انہوں نے کہا کہ تایوان کو چھے ارب چارسوملین ڈالرکے ہتھیار فروخت کرنا اور دالائی لاما سے ملاقات کرنا ان اقدامات میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین اور امریکہ میں تجارتی اختلافات بھی ہیں ۔
17 مئی 2010 - 19:30
News ID: 180487
امریکہ میں چین کے سفیرنے اعتراف کیا ہےکہ بیجنگ اور واشنگٹن کے تعلقات میں کشیدگي آچکی ہے ۔